Saturday, September 4, 2010

افسوس ناک حادثہ

بٹل کے قریب پیش آنے والے ٹریفک کے افسوس ناک حادثے اور اس کے نتیجے میں ضائع ہونے والی قیمتی جانوں پر جتنا بھی غم ودکھ کا اظہار کیا جائے کم ہے۔
اس حادثے میں گاوں پٹیاں اور درل کے انتہائی شریف اور نیک نوجوان امجد اور وسیم شاہ فوت ہوئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کے گناہوں کو معاف فرمائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان دونوں خاندانوں کو اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائے۔ اٰمین