Tuesday, August 9, 2011

چور گرفتار


تازہ ترین اطلاع کے مطابق وادی کونش کے مختلف علاقوں چنارکوٹ، کپڑدھو، شارکاہ ، شکرکوٹ، پٹیاں، کانڈیاں وغیرہ میں راہزنی ، لوٹ مار، چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم سید اسد شیرازی نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیا۔
اھل علاقہ کا کہنا ہے کہ ملزم سے سخت ریمانڈ لینا چاہئے اور اسکے ساتھ ملوث گجر برادری کے دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینی چاہئے۔