اسلام میں قبلہ کی کتنی اہمیت ہے اس کا اندازہ ہر مسلمان کو ہے۔ بدقسمتی سے قبلہ کی صحیح سمت کے حوالے سے ہم لوگ زیادہ جستجو نہیں کرتے جس کی وجہ سے بے شمار مساجد کا قبلہ غلط ہے۔ الحمدللہ اب قبلہ کی صحیح سمت معلوم کرنا بہت آسان ہے ۔ اس ویب سائٹ سے آپ ایک مرتبہ اچھی طرح اپنے گھر یا مسجد کا قبلہ درست کر لیں اور پھر اس کے مطابق نماز ادا کریں۔
Wednesday, November 28, 2012
Monday, July 23, 2012
سید احمد شہید کے مجاہدین وادی کونش میں
وادی کونش کے مختلف علاقوں میں سید بادشاہ کے قافلہ کے مجاہدین نے دین اسلام کے لئے جانبازی اور جانثاری کی بڑی بڑی داستانیں رقم کیں۔ خاص طور پر وادی کونش کے علاقہ بٹل میں ایک بہت ہی عظیم معرکہ میں سکھوں کو عبرت ناک شکست دی جس کی وجہ سے سکھ ہمیشہ کے لئے بٹل کو چھوڑ کر چلے گئے۔
اس معرکہ سے متعلق چند واقعات کو اکٹھا کیا گیا ہے جسے آپ ان چند صفحات میں مطالعہ کر کے اپنے ایمان کو تازہ کر سکتے ہیں۔
ڈاون لوڈ کرنے کے لئے
Saturday, July 21, 2012
Saturday, June 23, 2012
Subscribe to:
Comments (Atom)


