Monday, July 23, 2012

سید احمد شہید کے مجاہدین وادی کونش میں

وادی کونش کے مختلف علاقوں میں سید بادشاہ کے قافلہ کے مجاہدین نے دین اسلام کے لئے جانبازی اور جانثاری کی بڑی بڑی داستانیں رقم کیں۔ خاص طور پر وادی کونش کے علاقہ بٹل میں ایک بہت ہی عظیم معرکہ میں سکھوں کو عبرت ناک شکست دی جس کی وجہ سے سکھ ہمیشہ کے لئے بٹل کو چھوڑ کر چلے گئے۔
اس معرکہ سے متعلق چند واقعات کو اکٹھا کیا گیا ہے جسے آپ ان چند صفحات میں مطالعہ کر کے اپنے ایمان کو تازہ کر سکتے ہیں۔ 
ڈاون لوڈ کرنے کے لئے