Sunday, December 7, 2025

1834 معرکہ وادی کونش

 

Markah Wadi Konsh 1834

by Syed Abdul Wahab Shah Sherazi

Read Onlin

 

Download




یہ بھی پڑھیں: قرآن کے حقوق اور ہمارا طرز عمل

یہ بھی پڑھیں: تقسیم میراث کی اہمیت

یہ بھی پڑھیں: ابتدائی دینی نصاب

یہ بھی پڑھیں: تعارف فقہ

سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کی کتابیں آپ اسی ویب سائٹ پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں اور سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کی کتابی پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

You can read Syed Abdul Wahab Shah Shirazi books online on this website and download Syed Abdul Wahab Shah Shirazi book pdf.

سید قاری رفیع اللّٰہ شاہ

سید قاری رفیع اللّٰہ شاہ 

 بزرگ عالم دین فیض یافتہ شاگر رشید اور فیض یافتہ شیخ القرآن غلام اللّٰہ خان رحمۃ اللہ علیہ شیخ طاہر پنچ پیری رحمۃ اللہ علیہ صوفی عبدلاالحمید اور شیخ سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ سید قاری رفیع اللّٰہ شاہ صاحب ۔سابق بانی تحریک دینی مکاتب کونش ویلی بانی مدرسہ تعظیم القرآن سنگل کوٹ اور مدرسہ مدنیہ شکر کوٹ ۔مشہور سماجی اور فلاحی شخصیت ہیں ۔سول ڈسپنسری سنگل کوٹ اور تیس لاکھ کا پل ان کی کاوشوں سے بنا ہے ۔آپ بزم شیخ الہند کے طرز پر خدمات میں مصروف ہیں ۔آج کل داخلی چنارکوٹ میں تمام برادریوں کو اکھٹا کرنے ،علاقائی،لسانی اور قومی تعصب اور فرقہ واریت کو ختم کرنے کے مشن پر کارپند ہیں ۔علاقے بھر کی سڑکوں اور راستوں کو کدال اور بیلچہ لے کر اپنی ہاتھوں سے درست کرنا ان کا خاصہ ہے اور کہیں نہ کہیں اسی کام میں لگے نظر آ جاتے ہیں ۔کسی زمانے میں سنگل کوٹ کے لیے پانی کی تحریک میں ہم ان کے ساتھ مٹکے مظاہرے اور کفن پوش ۔مظاہرے کا حصہ تھے

مولانا قاری سید رفیع اللہ شاہ آف سنگل کوٹ چنارکوٹ وادی کونش مانسہرہ
Qari Rafiullah Shah