چنارکوٹ کے اس افسوس ناک واقع پر ہم گہرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔
اس واقع کی اصل ذمہ دار تھانہ بٹل کی پولیس ہے جس کے سامنے پچھلے کئی دنوں سے مسلسل چوری کی وارداتیں ہورہی ہیں مگر پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ سید مصدق حسین شیرازی کو جلد ازجلد روباصحت فرمائے۔
No comments:
Post a Comment